the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
(ایجنسیز)
ایبٹ آباد آپریشن کو تین سال مکمل ہو گئے ہیں ، دو مئی 2011 ءکو امریکی نیوی سیلز نے ایبٹ آباد میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو ہلاک کیا۔

2 مئی رات ایک بجے ایبٹ آباد کی فضاء میں اچانک تھرتھراہٹ پیدا ہو گئی پاکستان ملٹری اکیڈیمی کاکول سے متصل پہاڑوں کی جانب دو ہیلی کاپٹر پرواز کرتے آ رہے تھے۔دونوں ہیلی کاپٹر اکیڈیمی سے 800 میٹر دور آبادی میں دو منزلہ عمارت کے پاس رکے ، ایک ہیلی کاپٹر نے مکان کے صحن میں ایمرجنسی لیڈنگ کی پھر تباہ ہو گیا۔ایبٹ آباد کے بے خبر شہری حیرانی اور خوف کی کیفیت میں گھروں سے باہر آ گئے۔سترہ کینال



پر محیط گھر میں ہیلی کاپٹروں سے 20 سے قریب کمانڈوز اترے اور آپریشن شروع کر دیا ، اس وقت خوفناک فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دیں پھر 40 منٹ بعد ایک ہیلی کاپٹر واپس چلا گیا۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور تمام رات کیاس آرائیوں میں گزر گئی ۔ پاکستانی وقت کے مطابق صبح سات بجے امریکی صدر باراک اوباما نے اعلان کیا کہ پاکستان میں کسی ہائی پروفائل ویلیو ٹارگٹ کو ہٹ کیا گیا ہے پھر دن 11 بج کر 35 منٹ پر امریکی صدر نے قوم سے خطاب کیا کہ امریکی سپیشل فورسز نے ایبٹ آباد میں آپریشن کر کے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.